خاتون کو بچوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کو بچوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کو بچوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا فضیلت بی بی اپنے گھر پو مو جو د تھی ملزموں نے دھاوا بول دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو اسکے بچوں سمیت قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فضیلت بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بچوں کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...