سابقہ رنجش ، شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

سابقہ رنجش ، شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

سابقہ رنجش ، شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیاملز موں نے ڈنڈوں سے مارا ،سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے فاروق ٹاؤن میں محبوب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...