طالبہ کی ٹک ٹاک بنانے پرمقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گاؤں 91 جنوبی میں پانچویں کلاس کی 12 سالہ طالبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حراست میں لے لیا گیا، پولیس نے کاروائی شروع کر دی ۔
گاؤں 91 جنوبی میں پانچویں کلاس کی 12 سالہ طالبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حراست میں لے لیا گیا، پولیس نے کاروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments