خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل

خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دینے کا الزام، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات ہو رہی ہے ۔

 خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دینے کا الزام، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات ہو رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...