فائرنگ سے مخالف زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مسلح افراد نے سابقہ رنجش پر مخالف نوجوان کو فائرنگ کر کے گھائل کر دیا، ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
دو مسلح افراد نے سابقہ رنجش پر مخالف نوجوان کو فائرنگ کر کے گھائل کر دیا، ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments