موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،نوجوان شدید زخمی کر دیا
خوشاب(نمائندہ دُنیا)کدھی کے قصبہ گروٹ سے ملحقہ ڈیرے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں فائرنگ کر کے مدثر جہانگیر جوڑہ کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔
مضروب مدثر جوڑہ کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر باد داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ، سٹی پولیس جوہرآ باد نے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی روشنی میں نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج کر کے سی سی ڈی کیمرے سے حاصل ہونیوالی واضح فوٹیج کے ذریعے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments