جولائی میں ریسکیو کنٹرول روم میں 15370کالز موصول

جولائی میں ریسکیو کنٹرول روم  میں 15370کالز موصول

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122خوشاب کا ماہانہ اجلاس ضلعی انچارج علی حسین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں ریسکیو سٹاف کی نگزشتہ ایک ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس میں بتایا گیا کہ ماہ جولائی میں ریسکیو کنٹرول روم میں 15370کالز موصول ہوئیں جن میں سے 3919 ایمرجنسی کالز تھیں پنجاب ایمرجنسی سروس نے اپنا رسپانس ٹائم برقرار رکھتے ہوئے 3886 متاثرین کو ریسکیو کیا گزشتہ ماہ میں379روڈٹریفک کے حادثات،2940میڈیکل کی ایمرجنسیز،10 آتشزدگی،67کرائم،پانی میں ڈوبنے کے 3واقعات اور 519دیگر ایمرجنسیز ڈیل کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...