محمد رفیق کی ناگہانی وفات پر روزنامہ دنیا بیوروآفس میں تعزیتی ریفرنس

 محمد رفیق کی ناگہانی وفات پر روزنامہ  دنیا بیوروآفس میں تعزیتی ریفرنس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) معروف تاجر محمد شفیق کمبوہ، سعید احمد، عتیق الرحمان کے والد محترم محمد رفیق کی ناگہانی وفات پر روزنامہ دنیا بیوروآفس میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں نعیم فیصل، ماہر تعلیم احتشام الحق ہمدانی،کپتان محمد ارشد، شمعون بٹ، اسجد چوہدری و دیگر نے شرکت کی ، اس موقع پر مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...