سابقہ رنجش پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی میں عیشاء نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ہراساں و پریشان کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments