بجلی چوری کرنے والا گرفتار کر لیا گیا

بجلی چوری کرنے والا گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...