عمران خا ن کو کچھ ہوا تو ا س کا خمیا ز ہ فار م 47حکمرا نوں کو بھگتنا ہو گا ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پور ی قو م با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی صحت کے حوا لہ سے تشویش کا شکا ر ہے۔
عمران خا ن کو ا گر کچھ ہوا تو ا س کا خمیا ز ہ فار م 47حکمرا نوں کو بھگتنا ہو گا با نی کے علا ج میں کو تا ہی حکمرا نو ں نے اپنی مذ مو م سوچ واضح کر د ی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی کرپشن بیڈ گورننس اور انتقا می سوچ نے موجودہ سیاسی نظا م کو بر با د کر د یا ہے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دو نوں جماعتیں ہمیشہ ہی چو ر دروازے سے اقتدار میں آ ئی ہیں پا کستا ن تحریک انصاف کا مینڈیٹ چورا نے وا لے عوا م سے نظریں نہیں چرا سکتے خیبر سے کر اچی تک پور ی قو م جا نتی ہے کہ پا کستا ن کو مقروض ترین ملک بنا نے وا لے ن لیگ اور پیپلزپارٹی وا لے ہیں۔ دونو ں جماعتوں کی قیا د ت یہ بتا ئے کہ پا کستا ن کو مقرو ض ترین ملک بنا نے وا لوں نے یہ قرض کس جگہ لگا یا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments