عالمی منڈ ی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تیزی سے کم ہو ر ہی ہیں ‘مرزافضل ا لرحمن

عالمی منڈ ی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں  تیزی سے کم ہو ر ہی ہیں ‘مرزافضل ا لرحمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی مرزافضل ا لرحمن نے کہا ہے کہ و ز یر پٹرولیم کا یہ کہنا کہ۔۔۔

جنگ بند ی تک تیل سستا نہیں کر سکتے سمجھ سے با ہر ہے کیونکہ عالمی منڈ ی میں ا سو قت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تیزی سے کم ہو ر ہی ہیں پٹرو لیم مصنوعا کی قیمتوں میں کمی کا فا ئد ہ لوگو ں کو پہنچایا جا ئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا گر کمی کی جاتی ہے تو ا س کے مثبت اثرا ت تمام شعبہ جا ت پر مرتب ہو ں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...