کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر دی ،تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالا

 کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر دی ،تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بریانی کی ڈلیوری دینے جانے والے نوجوان کوبھلوال کے قریب رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے بعد ڈرائیور نے تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالا۔

جس سے وہ زخمی جبکہ موٹر سائیکل بھی تباہ ہو گئی، نوجوان کی شناخت جون علی کے نام سے ہوئی اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے کار ڈرائیور جو کہ موقع سے فرار ہو گیا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...