شیشوں والی گاڑیوں، مشکوک موٹر سائیکلوں اور مشتبہ افراد کی مکمل چیکنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ۔
جنرل ہولڈ اپ کے دوران ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بھی فیلڈ میں موجود رہے اور ناکہ بندیوں کی نگرانی کرتے رہے ۔ پولیس ٹیموں کو بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں، مشکوک موٹر سائیکلوں اور مشتبہ افراد کی مکمل چیکنگ اور تلاشی لینے کا عمل جاری رہا ڈی پی او نے خود فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے مختلف ناکہ بندی پوائنٹس کا اچانک دورہ کیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments