موٹر سائیکل سوار چالان کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑ پڑا

 موٹر سائیکل سوار چالان کرنے پر  ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑ پڑا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)قانون شکنی کرنے اور ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار چالان کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑ پڑا، جس پر اسے مقامی پولیس کے حوالے کر کے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 ایف آئی آر کے مطابق 47اڈا پر ٹریفک ڈیوٹی کے دوران اہلکار اشتیاق نے اپنے ساتھی کے ہمراہ پل 47 کی جانب سے آنیوالے ایک موٹر سائیکل سوار کو تیز رفتاری اور زگ زیگ انداز میں چلتے دیکھ کر رکنے کا اشارہ کیا۔ کافی کوشش کے بعد موٹر سائیکل روکی گئی تو سوار نے اپنا نام فلک شیر بتایا وہ بغیر ہیلمٹ تھا اور موٹر سائیکل کے کاغذات بھی پیش نہ کر سکا چالان کرنے کی بات پر ملزم مبینہ طور پر مشتعل ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...