شہر کی نشیبی سڑکوں پر سو فیصد فوکس کریں:کمشنر

شہر کی نشیبی سڑکوں پر  سو فیصد فوکس کریں:کمشنر

لاہور (آن لائن) کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف نے لاہور شہر میں بارش کے بعد نکاسی آب آپریشنز جائزہ کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

کمشنر لاہور نے لال پل، ریلوے پل اور تاجپورہ بٹ چوک ایریاز میں جاری نکاسی آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی سی لاہور علی اعجاز بھی ہمراہ موجود تھے ۔ ایم ڈی واسا غفران احمد نے جاری نکاسی آب آپریشنز پر بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے واسا کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرپورٹ ایریا و تاجپورہ میں زیادہ بارش ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...