برسا ت میں سانپ کے ڈسے 10افراد کی جان بچائی گئی

برسا ت میں سانپ کے ڈسے 10افراد کی جان بچائی گئی

لاہور(اے پی پی)جنرل ہسپتال میں اینٹی سنیک وینم کی فوری دستیابی اور ڈاکٹرز کی بروقت کاوشوں سے موسم برسات کے پہلے ماہ میں سانپ کے ڈسے 10 افراد کی جان بچا لی گئی ۔

ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹرز و ہیلتھ کیئر پروفیشنلز نے متاثرہ افراد کی حالت کے پیش نظر فوری طور پر اینٹی وینم انجکشن لگائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...