شادی کا جھانسہ،خاتون سے مبینہ زبردستی جنسی زیادتی، مقدمہ درج

شادی کا جھانسہ،خاتون سے مبینہ زبردستی جنسی زیادتی، مقدمہ درج

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی خاتون سے مبینہ زبردستی زیادتی کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تھانہ روات راولپنڈی میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا۔۔۔

، ایف آئی آر کے مطابق 2سال قبل بنکاک میں عامر سہیل سے ملاقات اور دوستی ہوئی، ملزم نے پاکستان جاکر شادی کا جھانسہ دیا، 4ماہ قبل بحریہ ٹاون میں کرایہ پر فلیٹ لیکر رہائش اختیار کی۔ ایف آئی آر کے مطابق اس دوران ملزم نے متعدد بار زبردستی زیادتی کی، شادی کے مطالبہ پر ٹال مٹول کرتا ریا، ملزم فلیٹ سے باہر نہیں جانے دیتا تھا، آج تشدد بھی کیا، مشکل سے بھاگ کر ڈاکٹر پاس گئی، ملزم جاتے وقت میرے پیسے بھی ساتھ لے گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...