پنڈ دادنخان ،تاجر کو لوٹنے والے ڈاکو گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان کے علاقہ احمد آباد پتن کے قریب تین مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے 1لاکھ 20ہزار روپے لوٹ کر فرار ہونے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
ہو گئے، مدعی کی بر وقت اطلاع پر تھانہ للہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو احمد آباد پتن کے قریب گرفتار کر لیا، ملزمان سے دوران تفتیش ایک ہونڈا 125موٹرسائیکل بھی برآمد ہوا، جو مبینہ طور پر تھان بھیرہ کے علاقے سے ڈکیتی میں چھینا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments