ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں گٹ والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا ۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں گٹ والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments