اوبا ش کا 12 سالہ بچے کو ساتھ لیجانے میں مزاحمت پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گنجا ن آبادی رحمان پورہ میں اوبا ش نے 12سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کی غرض سے لے جانے کی کوشش کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
جسے تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا، بتای اجاتا ہے کہ 12سالہ عبدالرافع گلی میں کھیل رہا تھا کہ انور نے اسے جنسی زیادتی کی غرض سے لے جانے کی کوشش کی تو بچے نے شور مچا دیا جس پر ملزم نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا،بچے کو سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے ڈاکٹرز نے اسے لاہور ریفر کر دیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments