یوم آزادی پر حصے کی ذمہ داری بھی پوری کرنے کا عہد کریں،مرزا محمد اسلم بیگ

یوم آزادی پر حصے کی ذمہ داری بھی پوری  کرنے کا عہد کریں،مرزا محمد اسلم بیگ

بھلوال(نمائندہ دنیاٖ)سھلوال پریس کلب (رجسٹرڈ) کے صدر مرزا محمد اسلم بیگ، سرپرست اعلی چوہدری غوث بخش، مجاہد علی جٹ، خواجہ نوید نواز،سیدہ روزینہ کاظمی۔۔۔

 اسماعیل؛ رانا،سید فضل حسین شاہ,تیمور حسین،عامر جنجوعہ، سرور جٹ و دیگر عہدیداران و ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ‘‘پاکستان ہماری پہچان ہے اورآنیوالی نسلوں کی امانت بھی’’۔آئیے اِس یوم آزادی پر صرف پاکستان سے محبت کا اظہار ہی نہ کریں بلکہ اپنے حصے کی ذمہ داری بھی پوری کرنے کا عہد کریں۔14اگست تجدید عہد کا دن ہے ہمیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر ملکی سلامتی اور معاشی استحکام کے حوالہ سے ملکی تعمیر میں پڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...