خاتون وکیل کو ہراساں کرنے پرمقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چک نمبر 53جنوبی کی وکیل شوکیہ حیات اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مقدمہ کی سماعت کیلئے عدالت آ رہی تھی کہ سات نامزد افراد وہاں پہنچ گئے۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔
چک نمبر 53جنوبی کی وکیل شوکیہ حیات اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مقدمہ کی سماعت کیلئے عدالت آ رہی تھی کہ سات نامزد افراد وہاں پہنچ گئے۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments