مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار

مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان عمران، اشتیاق اور سجادکو گرفتارکر لیا گیاان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔ قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان عمران، اشتیاق اور سجادکو گرفتارکر لیا گیاان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔ قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...