گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فار ویمن میں قومی پرچم لہرانیکی تقریب
کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)جشن ازادی کے سلسلہ میں کلورکوٹ کے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فار ویمن میں قومی پرچم لہرانے کی تقریب پینٹنگ سمیت دیگر مقابلہ جات کا انعقاد۔
تقریب میں ادارہ کے سٹاف طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فار ویمن کلورکوٹ میں بھی جشن ازادی دھوم دھام سے منایا گیا اس سلسلہ میں ادارہ میں قومی پرچم لہرانے کی تقریب منعقد ہوئی سربراہ ادارہ پرنسپل فرزانہ شاہین نے ادارہ کے سٹاف کیساتھ مل کر قومی پرچم لہرایا۔ادارہ میں طالبات نے ملی نغمے پیش کیے تقریری مقابلہ جات سمیت پینٹنگاور دوسرے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے انعقاد میں ادارہ کی ٹیچرز عائشہ ارشاد ودیگر نے بڑا کام کیا اور تقریب کو کامیاب کرایا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments