پرچم کشائی کی تقریب میں ملکی ترقی و خوشحالی کی کامیابی اور افواج شہدا کے لیے خصوصی دعا کی گئی
خوشاب(نمائندہ دُنیا)اسلامی جمہوری پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب ڈی سی آفس کے لان میںمنعقد ہوئی۔
جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان، ایم پی اے ملک آصف بھا، ایم پی اے سردار ظفر خان بلوچ ،سابق سینیٹر ڈاکٹرغوث خان نیازی نے فضا میں قوم پرچم بلند کیاپرچم کشائی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غزالہ کنول،انچارج پیرا فورس امان اللہ گوندل،پنجاب پولیس،سول ڈیفنس،ریسکیو سمیت مختلف محکموں کے افسران اور لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی پرچم کشائی کی تقریب میں ملکی ترقی و خوشحالی کی کامیابی اور افواج شہدا کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ڈپٹی کمشنر خوشاب نے پوری قوم جشن آزادی مبارکباد پیش کی ایم این اے ملک شاکر بشیراعوان نے کہا کہ مکہ باہمی دفاعی تعاون معاہدہ اور کامیابی ہماری پوری قوم کی کامیابی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments