انجمن تاجران کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

انجمن تاجران کے زیر اہتمام  جشن آزادی کی تقریب

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا) انجمن تاجران کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جسمیں اسسٹنٹ کشنر ساہیوال شمس الرحمان نے کیک کاٹ کر تقریب کا افتتاح کیا۔

 اس موقع پر اے سی ساہیوال،انجمن تاجران کے صدر ملک عطااﷲ ،یاسر ندیم نے قیام پاکستان کی جدوجہد اور قربانیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔اور نوجوان نسل سے اپیل کی کہ استحکام پاکستان کے لئے اپنا کردار ادا کریں اس موقع پرانجمن ہلال احمر کے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں خون کے عطیات دینے والوں کو انجمن تاجران کی طرف اے سی ساہیوال نے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...