میانوالی ، بزرگ موچی چودہ اگست کو جوتوں کی مرمت اور پالش مفت کرتا

میانوالی ، بزرگ موچی چودہ اگست کو  جوتوں کی مرمت اور پالش مفت کرتا

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کا 79 سالہ بزرگ موچی غلام احمد وطن سے اپنی محبت کا اظہار منفرد اظہار سے کرتا ہے ۔

وہ گزشتہ چالیس سال سے چودہ اگست کے دن جوتوں کی مرمت اور پالش مفت کرتا ہے ۔ چاچا غلام احمد موچی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے اسے دلی خوشی ہوتی ہے اور ہر پاکستانی کو وطن سے محبت کا اظہار کسی نہ کسی طریقے سے کرتے رہنا چاہیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...