خاتون کو قابو کرکے بدترہن تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترہن تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔
شائستہ کرن نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ علی ہاؤسنگ کے قریب اسے ملز موں نے قابو کر لیا اور زبردستی حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا ۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments