انتظا می اخرا جا ت 1033ارب روپے تک پہنچناحکو مت کی کفا یت شعار ی پا لیسی پر سوا لیہ نشا ن، آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ و فاقی وز ارت خزانہ کی دستاو یزا ت کیمطا بق گذشتہ ما لی سا ل میں وفاقی حکو مت کے انتظا می اخرا جا ت سا لا نہ بنیادوں پر 16فیصد ا ضافے کے ساتھ 1033ارب روپے تک پہنچ گئے۔
یہ صورتحا ل حکو مت کی کفا یت شعار ی پا لیسی پر سوا لیہ نشا ن ہے محض کفا یت شعار ی کے اعلا نا ت اجلا سوں اور پالیسی بیانا ت سے قومی خزا نے پر بو جھ کم نہیں ہو گا ۔اس کیلئے حکو متی ا دار وں و زارتوں کے غیر ضرور ی انتظا می اور آ پر یشنل اخر اجات میں سنجید گی سے کمی لا نا ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments