بیوی شوہر کی فائرنگ سے شدید زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھریلو ناچاقی پر میکے جانے والی بیوی شوہر کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئی، گاؤں 51 جنوبی میں گھریلو جھگڑے کے بعد عنصر روٹھ کر والدین کے گھر چلی گئی تھی ملزم کی گرفتاری اور کارروائی شروع کردی گئی ۔
گھریلو ناچاقی پر میکے جانے والی بیوی شوہر کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئی، گاؤں 51 جنوبی میں گھریلو جھگڑے کے بعد عنصر روٹھ کر والدین کے گھر چلی گئی تھی ملزم کی گرفتاری اور کارروائی شروع کردی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments