11 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 11 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتہ، تلاش کے باوجود سراغ نہ مل سکا، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرلیا، اور تلاش شروع کردی ہے ۔
11 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتہ، تلاش کے باوجود سراغ نہ مل سکا، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرلیا، اور تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments