مذہبی منافرت پھیلانے پر مقدمہ

مذہبی منافرت پھیلانے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹیں اپ لوڈ کر کے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالا شخص احسن رضا قانون کی زد میں آ گیا مذہبی شخصیات کی شان میں گستاخانہ پیغامات اپ لوڈ کر نے پر مقدمہ درج کر لیا ۔

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹیں اپ لوڈ کر کے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالا شخص احسن رضا قانون کی زد میں آ گیا  مذہبی شخصیات کی شان میں گستاخانہ پیغامات اپ لوڈ کر نے پر مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...