محمد افتخار چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سلانوالی تعینات

محمد افتخار چیف آفیسر میونسپل  کمیٹی سلانوالی تعینات

سلانوالی(نمائندہ دنیا) محمد افتخار کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سلانوالی تعینات کر دیا گیا وہ اس سے قبل ضلع کونسل میانوالی میں اہم پوسٹ پر ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔

 موصوف 24 اگست بروز پیر کو اپنے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کریں گے ان کے پیش رو میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر حافظ ذیشان عارضی طور پر بطور چیف آفیسر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...