حکومت عمران کی صحت سے کھیل رہی ہے ،نور حیات کلیار

حکومت عمران کی صحت سے  کھیل رہی ہے ،نور حیات کلیار

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا) تحریک انصاف کے سابق امیدوار قومی اسمبلی نور حیات کلیار نے کہا ہے کی مسلم لیگ ن کی حکومت عمران کی صحت سے کھیل رہی ہے۔۔

 سپریم کورٹ کے واضع حکم کے باوجود عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے میں حیلے بہانوں سے اپنے ماتھے پر بد نما داغ لگا رہے ہیں انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے صرف ہسپتال منتقلی کے حکم پر ہی حکومت ونٹی لیٹر پر پہنچ گئی اگر عمران خان باہر آ گئے تو انکی ذہنی حالت کیا ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہو گااسوقت شریف خاندان پاکستان میں نہیں لندن میں ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...