مضمون نویسی مقابلے میں گورنمنٹ گریجوایٹ کالج خواتین کی طالبات کی نمایاں پوزیشنز

مضمون نویسی مقابلے میں  گورنمنٹ گریجوایٹ کالج خواتین  کی طالبات کی نمایاں پوزیشنز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ۔۔۔

ڈویژنل سطح کے مضمون نویسی مقابلے میں گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک سرگودھا کی طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔اردو مضمون نویسی کے مقابلے میں آمنہ ذوالفقار، BS اردو، چوتھے میقات نے اول پوزیشن حاصل کر کے کالج کا نام روشن کیا، جبکہ English Essay Writing کے مقابلے میں عزہ شہزاد (Izzah Shahzad)، BS English، چھٹے سمسٹر نے دوم پوزیشن حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...