گھر پر مسلح افراد کی دو بار فائرنگ اہلخانہ بال بال بچ گئے ،

گھر پر مسلح افراد کی دو بار فائرنگ اہلخانہ بال بال بچ گئے ،

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر پر مسلح افراد کی دو بار دھاوا بولنے اور فائرنگ، اہلخانہ بال بال بچ گئے ۔

 چک نمبر 71 شمالی میں مبینہ طور پر ساحل وغیرہ نے رات گئے شہری کے گھر کا دروازہ توڑنے کی کوشش کرتے ہوئے اس کے بیٹے حمزہ کو باہر نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فائرنگ کی، شور شرابہ اور فائرنگ کی آواز پر اہل علاقہ موقع پر پہنچے تو ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...