سٹیڈیم روڈ پر عارضی ٹرانسفارمر ٹرالی مستقل خطرہ بن گیا

سٹیڈیم روڈ پر عارضی ٹرانسفارمر  ٹرالی مستقل خطرہ بن گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹیڈیم روڈ پر عارضی ٹرانسفارمر ٹرالی مستقل خطرہ بن گئی، ٹرانسفارمر خراب ہونے کے بعد سڑک پر کھڑی ٹرالی آمدورفت میں رکاوٹ، اہل علاقہ عدم تحفظ کا شکارہو کر رہ گئے ہیں۔

تفصیل کے مطابق مستقل ٹرانسفارمر خراب ہونے کے بعد بجلی کا کنکشن بحال رکھنے کے لیے نصب کی گئی ٹرانسفارمر ٹرالی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی، سڑک پر کھڑی بھاری بھرکم ٹرالی نے آمدورفت میں رکاوٹ پیدا کردی جبکہ ٹریفک کے دوران حادثات کا خطرہ بھی بڑھ گیا، اہل علاقہ کے مطابق ٹرانسفارمر ٹرالی طویل عرصے سے سڑک پر موجود ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...