چودھری اسامہ غیاث میلہ کا اپنے حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں کا دورہ

چودھری اسامہ غیاث میلہ کا اپنے  حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں کا دورہ

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 83 چودھر ی اسامہ غیاث میلہ نے اپنے حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں اور مقامات کا دورہ کیا۔

 جہاں انہوں نے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر چودھری اسامہ غیاث میلہ نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا کرے ۔انہوں نے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی رکھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...