محکمہ لائیو سٹاک کے زیراہتمام اجتماع میلاد النبیؐ، سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی گئی
میانوالی (نامہ نگار )ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر مطیع الاسلام کی سربراہی میں ای لائبریری میانوالی یونیورسٹی روڈ میں اجتماع میلاد النبیؐ منعقد ہوا۔
تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد ناصر تھے ۔اجتماع میں لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے افسران، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک میانوالی کے عملہ اور تحصیل کے متعلقہ افسروں ا ور اہلکاروں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments