ریسکیو اہلکاروں نے بھینس کو گڑھے سے باہر نکال لیا

ریسکیو اہلکاروں نے بھینس  کو گڑھے سے باہر نکال لیا

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کے نواحی علاقہ ڈھوک ایوب بن حافظ جی میں گھر کے قریب موجود ایک بھاری بھر کم بھینس اچانک ہی 12 فٹ گہرے گڑھے میں گر گئی۔

 جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی جہاں ریسکیو اہلکاروں نے ٹریکٹر کی مدد سے مٹی بھر کر اور ایک سلائیڈ تیار کر کے بحفاظت بھینس کو باہر نکال لیا بھینس کو حفاظت سے باہر نکالنے پر مالک نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...