عالمی سرما یہ کا رو ں کا پاکستانی معیشت پر اعتما د بحا ل ہور ہا ، شیخ آصف وہرہ

عالمی سرما یہ کا رو ں کا پاکستانی معیشت  پر اعتما د بحا ل ہور ہا ، شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہاہے کہ۔۔۔

عالمی سرما یہ کا رو ں کا پاکستانی معیشت پر اعتما د بحا ل ہور ہا ہے لیکن ا س سلسلہ میں مز ید اقداما ت کی اشد ضرورت ہے حکو مت عالمی سرمایہ کا روں کو بھی ز یا دہ سے ز یاد ہ مراعات دے ٹیکس نظا م میں جامعہ اصلا حا ت کی جا ئیں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کا ر وں کو مراعات د ینے کا پا کستانی معیشت کو بہت فا ئد ہ ہو گا ا س سلسلہ میں سٹیک ہولڈر ز سے مشاور ت کے ذریعے اقدا مات بھی نا گز یر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...