زیادتی کے الزام میں نوجوان کے خلاف مقدمہ

زیادتی کے الزام میں نوجوان کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کھیلنے کے لیے گھر سے باہر جانے والے ذہنی طور پر غیر معمولی 13 سالہ بچے سے فصل میں مبینہ زیادتی کے الزام میں نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 ایف آئی آر کے مطابق محمد خالد کو شہباز نامی شخص مبینہ طور پر بہلا پھسلا کر گھر سے کچھ فاصلے پر فصل میں لے گیا، جہاں اس نے مبینہ طور پر بچے سے زیادتی کی، اورموقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے بچے کے والد نذر محمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...