نوسر باز رکشہ لے اڑا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم نوسر باز پانی پلانے کے بہانے ڈرائیورکو باتوں میں الجھا کر قیمتی رکشہ لے اڑا، واقعے پر تھانہ سٹی پولیس نے نوسربازی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم اور رکشے کی تلاش شروع کردی۔
نامعلوم نوسر باز پانی پلانے کے بہانے ڈرائیورکو باتوں میں الجھا کر قیمتی رکشہ لے اڑا، واقعے پر تھانہ سٹی پولیس نے نوسربازی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم اور رکشے کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments