سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کر نیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا

  سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ  کر نیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...