شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا

 شہری کو حبس بے جا میں  رکھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عرفان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

اس کے بھائی کو ملزمان نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور اپنے پاس حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...