بیو ٹیفکیشن پلا ن اور واٹر فلٹریشن پلا نٹس کی بحالی و مر مت کے کاموں کی پیش رفت کے لئے جائزہ اجلاس

بیو ٹیفکیشن پلا ن اور واٹر فلٹریشن پلا  نٹس کی بحالی و مر مت کے کاموں کی  پیش رفت کے لئے جائزہ اجلاس

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا کی زیر صدارت شہر کے بیو ٹیفکیشن پلا ن اور واٹر فلٹریشن پلا نٹس کی بحالی و مر مت کے کاموں کی پیش رفت کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ھیڈکوارٹر عمرفاروق، ڈی ڈی ڈویلپمنٹ شعیب رضا خان،اے سی فیصل عمران، ایڈیشنل اے سی شوکت اقبال، ڈسٹرکٹ آفیسر آئی اینڈ ایس کے علاوہ صاف پانی اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کو شہر کے بیوٹیفکیشن پلا ن، ٹریفک سگنلز کی تنصیب اور صاف پانی کمپنی کے زیر اہتما م واٹر فلٹریشن پلا نٹس کی بحالی و مر مت اور تنصیب کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے ضلعی انتظامیہ اور ایم سی کے افسران کو ہدایت کی کہ شہر کی خوبصورتی کے منصوبہ پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...