صدر انجمن صرافہ کی تاجروں سے ملاقاتیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر انجمن صرافہ آصف محمود چشتی، ایگزیکٹو ممبر خرم جبار، امیدوار برائے فاونڈر گروپ میاں محمد ندیم نائب صدر صرافہ ایسویسی ایشن محمد امجد رمضان زبیری ۔
عبدالستار انجم اور دیگر نے چیٔرمین فاونڈر گروپ میاں طارق یعقوب، جنرل سیکرٹری مرزا فضل الرحمن، صدر چیمبر خواجہ یاسر قیوم، ملک آصف امیر اعوان، رائے قیصر کھرل، اویس نتور، عمران زبیری، محمد تہور بلال اصغر ، میاں محمد ندیم ، سمیت دیگر رہنماؤں اور تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments