گھر پر فائرنگ ، اہلخانہ محفوظ رہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے میانی میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر گھر پر فائرنگ کردی۔
گولیاں گیٹ کو چھیدتی ہوئی گھر کے اندر جا لگیں تاہم اہلخانہ فائرنگ کی زد میں آنے سے محفوظ رہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments