نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 21 سالہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، آخری رابطے میں والد کو جنگل اور ریلوے لائن کے قریب موجود ہونے کی اطلاع دینے کے بعد موبائل فون بند ہوگیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...